ٹوئٹر نے امریکی صدر کو جھوٹا تسلیم کر لیا

27  مئی‬‮  2020

ٹوئٹر نے امریکی صدر کو جھوٹا تسلیم کر لیا

نیویارک (این این آئی)سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جھوٹا تسلیم کر لیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق ٹوئٹر  نے  ڈاک کے ذریعے بیلٹس سے متعلق امریکی صدر کے دعوے کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا کہ پہلے حقائق دیکھو پھر ٹرمپ کی بات مانو۔جھوٹا کہنے پر ڈونلڈ ٹرمپ بھی… Continue 23reading ٹوئٹر نے امریکی صدر کو جھوٹا تسلیم کر لیا

امریکی صدر نے طبی محققین کے نتائج کو ’’ٹرمپ دشمن بیان‘ ‘قرار دے دیا

23  مئی‬‮  2020

امریکی صدر نے طبی محققین کے نتائج کو ’’ٹرمپ دشمن بیان‘ ‘قرار دے دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس سے متعلق طبی محققین کے نتائج کو ٹرمپ دشمن بیان اور سیاسی پذیرائی کا حربہ قرار دیدیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس سے متعلق طبی ماہرین کی وارننگ کو پیچھے دھکیل کر سماجی دوری کو ختم کرنے اور معاشی سرگرمیوں کو بحال… Continue 23reading امریکی صدر نے طبی محققین کے نتائج کو ’’ٹرمپ دشمن بیان‘ ‘قرار دے دیا

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات ملاقات میں کس موضوع پر بات ہوئی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

21  جنوری‬‮  2020

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات ملاقات میں کس موضوع پر بات ہوئی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ڈیووس (این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کا کر دار ادا کر سکتا ہوں جبکہ وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ اٹھاتے ہوے کہاہے کہ… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات ملاقات میں کس موضوع پر بات ہوئی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو کیوں مارا؟امریکی صدرنے وجہ بتادی

11  جنوری‬‮  2020

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو کیوں مارا؟امریکی صدرنے وجہ بتادی

واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ٹرمپ نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی پر حملے کی وجہ بتاتے ہوئے کہاہے کہ سلیمانی ایران ہمارے چار سفارتخانوں کو نشانہ بنانا چاہتا تھا اور اس نے بغداد میں امریکی سفارتخانے کو نشانہ بنایا۔امریکی نشریاتی ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں امریکی صدرٹرمپ نے کہا کہ جب امریکا نے جنرل… Continue 23reading ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو کیوں مارا؟امریکی صدرنے وجہ بتادی

ٹرمپ نے افغانستان کا غیر اعلانیہ دورے کا اعلان کر دیا ، ساتھ ہی کس خواہش کا اظہار بھی کر دیا ؟ جانئے

29  ‬‮نومبر‬‮  2019

ٹرمپ نے افغانستان کا غیر اعلانیہ دورے کا اعلان کر دیا ، ساتھ ہی کس خواہش کا اظہار بھی کر دیا ؟ جانئے

کابل(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا کی طویل جنگ کے خاتمے کے لیے طالبان جنگ بندی پر رضامند ہوجائیں گے۔ طالبان معاہدہ کرنا چاہ رہے ہیں اس لیے ہم ان سے ملاقات کررہے ہیں،ہم کہتے ہیں کہ جگ بندی ہونی چاہیے اور وہ سیز فائر نہیں چاہتے تھے… Continue 23reading ٹرمپ نے افغانستان کا غیر اعلانیہ دورے کا اعلان کر دیا ، ساتھ ہی کس خواہش کا اظہار بھی کر دیا ؟ جانئے

امریکی صدر کا البغدادی کیخلاف چھاپہ مار کارروائی کی ویڈیو کے بعض حصے جاری کرنے کا اعلان

29  اکتوبر‬‮  2019

امریکی صدر کا البغدادی کیخلاف چھاپہ مار کارروائی کی ویڈیو کے بعض حصے جاری کرنے کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام میں سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے سربراہ ابوبکرالبغدادی کے خلاف اپنے فوجیوں کی چھاپا مار کارروائی کی ویڈیو کے بعض حصے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے واشنگٹن سے شکاگو روانہ ہوتے وقت گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس… Continue 23reading امریکی صدر کا البغدادی کیخلاف چھاپہ مار کارروائی کی ویڈیو کے بعض حصے جاری کرنے کا اعلان

ترکی کی 200سالوں سے جاری کردوں کیساتھ لڑائی ، امریکی صدر نے تین آپشن رکھ دیئے

11  اکتوبر‬‮  2019

ترکی کی 200سالوں سے جاری کردوں کیساتھ لڑائی ، امریکی صدر نے تین آپشن رکھ دیئے

واشنگٹن(آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم داعش کو مکمل طور پرشکست دے چکے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کے شام پر حملے سے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہم داعش کو مکمل طور پر شکست دے چکے ہیں، ہم نے اپنا کام بالکل ٹھیک کیا ہے۔ اب شام میں… Continue 23reading ترکی کی 200سالوں سے جاری کردوں کیساتھ لڑائی ، امریکی صدر نے تین آپشن رکھ دیئے

مفاہتی کردار کہیں یا ثالثی، مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے جو ہو سکا کروں گا،ڈونلڈ ٹرمپ ڈ ٹ گئے ،بڑا اعلان کردیا

26  ستمبر‬‮  2019

مفاہتی کردار کہیں یا ثالثی، مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے جو ہو سکا کروں گا،ڈونلڈ ٹرمپ ڈ ٹ گئے ،بڑا اعلان کردیا

نیویارک(آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کو اختلافات ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے جو ہوسکا کروں گا، جوہری طاقتوں میں کشیدگی تشویشناک ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے نیویارک میں اقوام متحدہ اجلاس کی سائیڈ لائنز پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading مفاہتی کردار کہیں یا ثالثی، مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے جو ہو سکا کروں گا،ڈونلڈ ٹرمپ ڈ ٹ گئے ،بڑا اعلان کردیا

حیران ہوںاوباما کو ایوار ڈ کیوں ملا؟مجھے کونسا انعام ملنا چاہیے ؟ ٹرمپ نے حیرت انگیز خواہش کا اظہار کر دیا

24  ستمبر‬‮  2019

حیران ہوںاوباما کو ایوار ڈ کیوں ملا؟مجھے کونسا انعام ملنا چاہیے ؟ ٹرمپ نے حیرت انگیز خواہش کا اظہار کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خواہش ظاہر کی ہے کہ انہیں کئی کاموں پر نوبل امن انعام ملنا چاہیے۔غیرلکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بارک اوباما کو صدر بنتے ہی نوبل انعام ملا جس پر اوباما حیران تھے، انہیں خود بھی حیرانی ہوئی کہ اوباما کو ایوارڈ کیوں دیا… Continue 23reading حیران ہوںاوباما کو ایوار ڈ کیوں ملا؟مجھے کونسا انعام ملنا چاہیے ؟ ٹرمپ نے حیرت انگیز خواہش کا اظہار کر دیا