ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی صدر کی پیش کردہ نئی امیگریشن اصلاحات کو ڈیموکریٹس نے مسترد کردیا

datetime 18  مئی‬‮  2019

امریکی صدر کی پیش کردہ نئی امیگریشن اصلاحات کو ڈیموکریٹس نے مسترد کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ کی پیش کردہ نئی امیگریشن اصلاحات کو ڈیموکریٹس نے مسترد کردیا ہے، صدرٹرمپ کی جانب سے مجوزہ اصلاحات میں تجویز دی گئی ہے کہ امریکہ میں اب امیگریشن کے لیے کینیڈا کی طرح پوائنٹس بیسڈ سسٹم متعارف کرایا جائے گا۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ… Continue 23reading امریکی صدر کی پیش کردہ نئی امیگریشن اصلاحات کو ڈیموکریٹس نے مسترد کردیا

شمالی کوریا مذاکرات کی طلب رکھتا ہے ،بات چیت جاری ہے،امریکی صدر

datetime 12  مئی‬‮  2019

شمالی کوریا مذاکرات کی طلب رکھتا ہے ،بات چیت جاری ہے،امریکی صدر

واشنگٹن(این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربات اعتماد شکنی کے زمرے میں نہیں آتے۔ ایسے میزائل تجربات سے کوئی خوش نہیں ہے لیکن مستقبل میں دیکھا جائے کہ کیا موقف اپنایا جاتا ہے۔ شمالی کوریا مذاکرات کی طلب رکھتا ہے اور وہ اس بارے میں… Continue 23reading شمالی کوریا مذاکرات کی طلب رکھتا ہے ،بات چیت جاری ہے،امریکی صدر

شمالی کوریا کے میزائل تجربے سے کوئی خوش نہیں ،امریکی صدر

datetime 10  مئی‬‮  2019

شمالی کوریا کے میزائل تجربے سے کوئی خوش نہیں ،امریکی صدر

سیئول /واشنگٹن (این این آئی )شمالی کوریا کے نئے میزائل تجربے پرامریکی صدرٹرمپ نے کہاہے کہ تجربے سے کوئی بھی خوش نہیں جبکہ جنوبی کوریائی صدرنے تجرے کوامریکا سے اظہار ناراضگی قراردیدیا۔دوسری جانب امریکی محکمہ انصاف نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شمالی کوریا کاکارگو جہاز اپنے قبضے میںلے لیا ہے، جسے امریکا ،اقوام… Continue 23reading شمالی کوریا کے میزائل تجربے سے کوئی خوش نہیں ،امریکی صدر

تیل پیداکرنے والے ممالک کی تنظیم قیمتیں کم کرے،امریکی صدر

datetime 27  اپریل‬‮  2019

تیل پیداکرنے والے ممالک کی تنظیم قیمتیں کم کرے،امریکی صدر

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ خام تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک سے کہتے ہیں کہ عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت کو کم کرنے کے عملی اقدامات کرے۔ امریکی اتحادی ممالک جیسے کہ سعودی عرب ہے، وہ خام تیل کی پیداوار میں اضافہ کریں گے… Continue 23reading تیل پیداکرنے والے ممالک کی تنظیم قیمتیں کم کرے،امریکی صدر

صدرڈونلڈ ٹرمپ کا میکسیکو کی سرحد پرمسلح فوجی بھیجنے کا اعلان

datetime 25  اپریل‬‮  2019

صدرڈونلڈ ٹرمپ کا میکسیکو کی سرحد پرمسلح فوجی بھیجنے کا اعلان

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اپنے مسلح فوجیوں کو میکسیکو کے ساتھ جنوبی سرحد پر تعینات کرے گا۔خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے 13 اپریل کو پیش آنے والے اس واقعے کے ردعمل میں یہ اقدام اٹھا رہے ہیں۔ جہاں اطلاعات کے مطابق… Continue 23reading صدرڈونلڈ ٹرمپ کا میکسیکو کی سرحد پرمسلح فوجی بھیجنے کا اعلان

پاکستانی قیادت سے جلد ملاقات ہوگی،امریکی صدر کا عندیہ

datetime 22  مارچ‬‮  2019

پاکستانی قیادت سے جلد ملاقات ہوگی،امریکی صدر کا عندیہ

واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دونوں ممالک کے تعلقات بہتر قرار دیتے ہوئے پاکستانی قیادت سے جلد ملاقات ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر نے یہ غیر متوقع اعلان وائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس کے اختتام پر صحافی کی جانب سے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ… Continue 23reading پاکستانی قیادت سے جلد ملاقات ہوگی،امریکی صدر کا عندیہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا داعشی خاتون کو امریکا آنے سے روکنے کا حکم

datetime 22  فروری‬‮  2019

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا داعشی خاتون کو امریکا آنے سے روکنے کا حکم

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے شام میں داعش میں شامل ہونے والی ایک خاتون ھدیٰ مثنیٰ کے امریکا میں داخلے پر پابندی عاید کرنے کا حکم دیا ہے۔ دوسری طرف مثنٰی کے وکیل نے کہا ہے کہ ان کی موکلہ امریکا کی شہری ہیں۔ اور صدر ٹرمپ… Continue 23reading امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا داعشی خاتون کو امریکا آنے سے روکنے کا حکم

امریکی صدر 5 کے بجائے 6 جی انٹرنیٹ متعارف کرانے کے خواہشمند

datetime 22  فروری‬‮  2019

امریکی صدر 5 کے بجائے 6 جی انٹرنیٹ متعارف کرانے کے خواہشمند

واشنگٹن(این این آئی)فائیو جی ٹیکنالوجی پر دنیا بھر میں کام ہورہا ہے اور اب بھی بیشتر ممالک کے لیے یہ کسی معمے سے کم نہیں، امریکا جیسے ملک میں بھی اب تک اسے باقاعدہ طور پر متعارف نہیں کرایا جاسکا مگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس سے بھی آگے کی ٹیکنالوجی کی جانب دیکھنا… Continue 23reading امریکی صدر 5 کے بجائے 6 جی انٹرنیٹ متعارف کرانے کے خواہشمند

امریکی صدر کی مصروفیات کا شیڈول لیک ہونے پروائٹ ہاؤس برہم

datetime 5  فروری‬‮  2019

امریکی صدر کی مصروفیات کا شیڈول لیک ہونے پروائٹ ہاؤس برہم

واشنگٹن(این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روزانہ کی مصروفیات پر مشتمل شیڈول لیک ہونے پر حکومت نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ امریکی صدر کی خاتون مشیرہ میڈلین سٹرہوٹ نے صدر کے شیڈول کے لیک کیے جانے کوبداعتمادی کا ناجائز استعمال قراردیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ… Continue 23reading امریکی صدر کی مصروفیات کا شیڈول لیک ہونے پروائٹ ہاؤس برہم

Page 4 of 11
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11