جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

امریکی صدر نے چین پر مزید اضافی محصولات کی دھمکی دے دی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

امریکی صدر نے چین پر مزید اضافی محصولات کی دھمکی دے دی

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر چین نے اضافی محصولات پر ردعمل ظاہر کیا تو چینی برآمدات پر 267 بلین ڈالر کے مزید اضافی ٹیکس نافذ کر دیے جائیں گے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہا کہ چین بظاہر تجارتی… Continue 23reading امریکی صدر نے چین پر مزید اضافی محصولات کی دھمکی دے دی

امریکی صدر ٹرمپ کی جھوٹی مہم پر سپریم کورٹ کیک جج بریٹ کیوانا سے معذرت

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018

امریکی صدر ٹرمپ کی جھوٹی مہم پر سپریم کورٹ کیک جج بریٹ کیوانا سے معذرت

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سپریم کورٹ نئے جج بریٹ کیوانا سے اس عہدے کے لیے تصدیق کی کارروائی کے دوران بقول ان کے جھوٹ پر مبنی مہم کے لیے معذرت کی ہے۔صدر ٹرمپ کا اشارہ بریٹ کیوانا کی نامزدگی پر ہونے والی تلخ و ترش بحث کی جانب تھا جو ان پر جنسی… Continue 23reading امریکی صدر ٹرمپ کی جھوٹی مہم پر سپریم کورٹ کیک جج بریٹ کیوانا سے معذرت

فریقین متفق ہوں تو امریکا دو ریاستی حل کی حمایت کرے گا،امریکی صدر

datetime 27  ستمبر‬‮  2018

فریقین متفق ہوں تو امریکا دو ریاستی حل کی حمایت کرے گا،امریکی صدر

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع کے خاتمے کے لیے دو ریاستی حل کی تجویز کی حمایت کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکا فریقین کے درمیان امن کے قیام کے لیے دو یا تین ماہ تک امن فارمولہ پیش کرے گا۔غیرملکی خبررساں… Continue 23reading فریقین متفق ہوں تو امریکا دو ریاستی حل کی حمایت کرے گا،امریکی صدر

امریکا اپنے دوستوں پر مہربان ہو گا،امریکی مفادات سے زیادہ کچھ عزیز نہیں، امریکی صدر

datetime 26  ستمبر‬‮  2018

امریکا اپنے دوستوں پر مہربان ہو گا،امریکی مفادات سے زیادہ کچھ عزیز نہیں، امریکی صدر

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کر دیا ہے کہ امریکا صرف اپنے دوستوں کو امداد دے گا، امریکا کے مفادات سے زیادہ کچھ عزیز نہیں، اوپیک ممالک دنیا کو لوٹنے میں مصروف ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا صرف اپنے اتحادی ممالک کو… Continue 23reading امریکا اپنے دوستوں پر مہربان ہو گا،امریکی مفادات سے زیادہ کچھ عزیز نہیں، امریکی صدر

ایرانی قیادت جب چاہے ملنے کے لیے تیار ہوں، امریکی صدر

datetime 31  جولائی  2018

ایرانی قیادت جب چاہے ملنے کے لیے تیار ہوں، امریکی صدر

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایرانی قیادت سے بغیر کسی شرط کے جہاں چاہے اور جب چاہے ملنے کے لیے تیار ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طاقت یا کمزوری کی بات نہیں مذاکرات کو مناسب سمجھتا ہوں، سابق امریکی حکومت کا ایران سے جوہری معاہدہ کاغذ کا ضیاع تھا… Continue 23reading ایرانی قیادت جب چاہے ملنے کے لیے تیار ہوں، امریکی صدر

امریکی صدر کیلئے چار ارب ڈالر مالیت کے نئے طیاروں کا آرڈر

datetime 19  جولائی  2018

امریکی صدر کیلئے چار ارب ڈالر مالیت کے نئے طیاروں کا آرڈر

واشنگٹن( انٹرنیشنل ڈیسک)امریکہ کی حکومت نے معروف طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کو دو نئے ‘ایئر فورس ون’ طیاروں کا آرڈر دے دیا ہے جنہیں امریکی صدر کے زیرِ استعمال طیاروں کے بیڑے میں شامل کیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے بوئنگ کو یہ ٹھیکہ دینے کا اعلان گزشتہ روز کیا جس… Continue 23reading امریکی صدر کیلئے چار ارب ڈالر مالیت کے نئے طیاروں کا آرڈر

روس، چین اور یورپ ہمارے دشمن ہیں،امریکی صدر

datetime 16  جولائی  2018

روس، چین اور یورپ ہمارے دشمن ہیں،امریکی صدر

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ روس، چین اور یورپی یونین ہمارے دشمن ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہمیں بہت سے ممالک کی پالیسیوں سے اختلافات ہیں۔ یورپی ممالک ہمارے ساتھ تجارت کے باب میں جو کچھ کررہے ہیں تو وہ دشمنی کے زمرے… Continue 23reading روس، چین اور یورپ ہمارے دشمن ہیں،امریکی صدر

امریکی صدر ٹرمپ نے بے دخل کرنے کے حکومتی اختیارات میں اضافہ کردیا

datetime 6  جولائی  2018

امریکی صدر ٹرمپ نے بے دخل کرنے کے حکومتی اختیارات میں اضافہ کردیا

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)ٹرمپ انتظامیہ نے حکومت کے غیر قانونی تارکین کو بے دخل کرنے کے اختیارات میں اضافہ کر دیا، اس سلسلے میں غیرقانونی تارکین کی بے دخلی کے لیے امیگریشن سروسز کو ہدایات جاری کردی گئیں،علاوہ ازیں گزشتہ روز امریکا کے مختلف شہریوں میں غیرقانونی تارکین کے خلاف کارروائی میں خاندانوں سے ان کے بچوں… Continue 23reading امریکی صدر ٹرمپ نے بے دخل کرنے کے حکومتی اختیارات میں اضافہ کردیا

غیر قانونی تارکینِ وطن کو فوری ملک بدر کیا جائے،امریکی صدر

datetime 25  جون‬‮  2018

غیر قانونی تارکینِ وطن کو فوری ملک بدر کیا جائے،امریکی صدر

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر امریکہ آنے والے تارکینِ وطن کو کسی قانونی کارروائی کے بغیر فوراً ملک بدر کردیا جانا چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے کئی ٹوئٹس میں صدر ٹرمپ نے امریکہ میں جاری غیر قانونی تارکینِ وطن سے متعلق تنازع پر اپنے خیالات کا اظہار… Continue 23reading غیر قانونی تارکینِ وطن کو فوری ملک بدر کیا جائے،امریکی صدر

Page 6 of 11
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11