منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

’’انا للہ و انا الیہ راجعون‘‘الیکشن کے دوران اچانک ہونیوالی وفات نے سب کو غمزدہ کردیا،فضا سوگوار ہوگئی

datetime 25  جولائی  2018

’’انا للہ و انا الیہ راجعون‘‘الیکشن کے دوران اچانک ہونیوالی وفات نے سب کو غمزدہ کردیا،فضا سوگوار ہوگئی

اوکاڑہ،اسلام آباد(سی پی پی)حلقہ پی پی 184 اوکاڑہ میں قومی فریضہ نبھانے کے لئے آیا ووٹر حرکت قلب بندہونے سے جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق پی پی 184 میں جاں بحق ہونے والے ووٹر کی شناخت ظفراقبال کے نام سے ہوئی ہے جو حرکت قلب اچانک بند ہو جانے سے جاں بحق ہو گیا۔واضح… Continue 23reading ’’انا للہ و انا الیہ راجعون‘‘الیکشن کے دوران اچانک ہونیوالی وفات نے سب کو غمزدہ کردیا،فضا سوگوار ہوگئی

شہبازشریف کیساتھ ’’نوازشریف‘‘ نے بھی ووٹ کاسٹ کردیا

datetime 25  جولائی  2018

شہبازشریف کیساتھ ’’نوازشریف‘‘ نے بھی ووٹ کاسٹ کردیا

راجن پور(سی پی پی)’’نوازشریف اور شہبازشریف‘‘ نے حلقہ این اے 194 پرا پنے ووٹ کاسٹ کردیئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق راجن پور کے حلقہ این اے 194 پولنگ اسٹیشن نمبر 42 پر دو بھائی نواز شریف اور شہباز شریف ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے پہنچے۔ راجن پور کے شریف برادران نے بتایا کہ ان کے… Continue 23reading شہبازشریف کیساتھ ’’نوازشریف‘‘ نے بھی ووٹ کاسٹ کردیا

شہباز شریف نے ا ہلیہ اور بیٹے کے ہمراہ کیسے ووٹ ڈالا؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 25  جولائی  2018

شہباز شریف نے ا ہلیہ اور بیٹے کے ہمراہ کیسے ووٹ ڈالا؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے قائد شہباز شریف نے حلقہ این اے 130میں اہلیہ اور بیٹے سلمان شہباز کے ساتھ لائن میں کھڑے ہوکر ووٹ کاسٹ کیا تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لاہور کے حلقہ این اے 130 کے جونئیر ماڈل سکول کے پولنگ اسٹیشن میں اپنی… Continue 23reading شہباز شریف نے ا ہلیہ اور بیٹے کے ہمراہ کیسے ووٹ ڈالا؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

کوئٹہ دھماکوں سے گونج اٹھا

datetime 25  جولائی  2018

کوئٹہ دھماکوں سے گونج اٹھا

کوئٹہ (آن لائن) بدھ کے روز انتخابات کے اہم موقع پر کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر ڈی آئی جی پولیس کے قافلے پرخود کش حملہ آور نے خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں5پولیس اہلکاروں اور ایس ایچ او سمیت 31افراد شہید اور 30سے زائد زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی… Continue 23reading کوئٹہ دھماکوں سے گونج اٹھا

پیپلز پارٹی کے انتخابی کیمپ پر حملہ،4افراد زخمی ،سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

datetime 25  جولائی  2018

پیپلز پارٹی کے انتخابی کیمپ پر حملہ،4افراد زخمی ،سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

اسلام  آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے حلقہ این اے 200کے پولنگ سٹیشن شاہ محمودپرائمری سکول کے باہر پیپلز پارٹی کے انتخابی کیمپ پر نا معلوم افرادکا کریکر حملہ،4افراد زخمی ۔نجی ٹی وی کے مطابق این اے 200میں پیپلز پارٹی کے انتخابی کیمپ پر کریکر حملہ کیا گیا۔ جس  کے بعد بھگڈر مچ گئی ۔ پولنگ کا عمل… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے انتخابی کیمپ پر حملہ،4افراد زخمی ،سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

’’ایسا کبھی نہیں ہونے دوں گا‘‘ عابد شیر علی نے پولنگ رکوادی

datetime 25  جولائی  2018

’’ایسا کبھی نہیں ہونے دوں گا‘‘ عابد شیر علی نے پولنگ رکوادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 108 میں ن لیگ کے امیدوار عابد شیر علی نے پولنگ رکوا دی۔نجی ٹی وی  کے مطابق خاتون پریزائیڈنگ افسر اور سابق وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کے درمیان جھگڑا خاتون ووٹر کا نام ووٹر لسٹ سے نکالنے پر ہوا ۔مسلم لیگ… Continue 23reading ’’ایسا کبھی نہیں ہونے دوں گا‘‘ عابد شیر علی نے پولنگ رکوادی

پولنگ سٹیشن پر’’حملہ‘‘ ہر طرف افراتفری مچ گئی

datetime 25  جولائی  2018

پولنگ سٹیشن پر’’حملہ‘‘ ہر طرف افراتفری مچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن 2018 کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کے شہربہاولنگر کے علاقہ منچن آباد کے حلقہ این اے 166 کے پولنگ اسٹیشن جہان پورہ پرشہدکی مکھیوں نے حملہ کر دیاجس کے باعث پولنگ تاخیر کا شکار ہو گئی ہے ۔ حملہ سے انتخابی عملے کی دوڑیں لگ گئیں… Continue 23reading پولنگ سٹیشن پر’’حملہ‘‘ ہر طرف افراتفری مچ گئی

پاکستان کا اگلا وزیر اعظم کون بنے گا؟عالمی میڈیا نے بھی پیشگوئی کردی

datetime 25  جولائی  2018

پاکستان کا اگلا وزیر اعظم کون بنے گا؟عالمی میڈیا نے بھی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی میڈیا کی بھی پاکستان کے الیکشن پر گہری نظر۔مختلف رپورٹس شائع،واشنگٹن پوسٹ کے مطابق دہشت گردی اور شریف خاندان کے خلاف کرپشن کیس کے باوجود پاکستان میں پھر انتخابات ہونے جارہے ہیں اور عمران خان ایک نیا پاکستان بنانے کے خواہش مند ہیں۔ایک اور امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ ممکنہ… Continue 23reading پاکستان کا اگلا وزیر اعظم کون بنے گا؟عالمی میڈیا نے بھی پیشگوئی کردی

مردے کا بھی ووٹ کاسٹ ہوگیا ،محلے دار نے شور مچایا تو پھر کیا کیا گیا؟حیران کن صورتحال

datetime 25  جولائی  2018

مردے کا بھی ووٹ کاسٹ ہوگیا ،محلے دار نے شور مچایا تو پھر کیا کیا گیا؟حیران کن صورتحال

جہلم(این این آئی) الیکشن میں ایک روز قبل وفات پا جانے والے شخص کا ووٹ کاسٹ ہو گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق متوفی کا نام اسرار منیر ولد احمد سعید تھا جو جہلم کے علاقے رشید آباد کا رہائشی تھا۔ خیال رہے کہ یہ ووٹ پولنگ اسٹیشن نمبر 98 مارکیٹ کمیٹی دفتر جہلم میں کاسٹ… Continue 23reading مردے کا بھی ووٹ کاسٹ ہوگیا ،محلے دار نے شور مچایا تو پھر کیا کیا گیا؟حیران کن صورتحال

Page 5 of 6
1 2 3 4 5 6