تازہ تر ین :

اسلام آباد ہائی کورٹ

مشرف نے کتاب میں لکھا بندے باہر دیکر پیسے لئے،پرویز مشرف اثاثوں کا معاملہ نیب کا ایک ٹیسٹ کیس ہے،اسلام آباد ہائی کورٹ

  پیر‬‮ 14 فروری‬‮ 2022  |  18:12
اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے پرویز مشرف اثاثے کیس میں ریمارکس دیئے کہ نیب کیلئے یہ ایک ٹیسٹ کیس ہے،نیب کی ذمہ داری ہے کہ وہ لوگوں کا اعتماد بحال کرے اور صرف سیاستدانوں کے احتساب کا تاثر زائل کرے،پرویز مشرف جنرل ...

ایون فیلڈ کیس، والد نے جائیداد غیرقانونی بنا کر بیٹے کو دی تو کیا بیٹی قصور وارہوگی؟ درخواستگزار صرف یہ ثابت کردیں نیب کیس ثابت نہیں کرسکا،اسلام آباد ہائی کورٹ

  جمعرات‬‮ 10 فروری‬‮ 2022  |  22:04
اسلام آباد (این این آئی)ایون فیلڈ ریفرنسز کی اپیلوں پرسماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہاہے کہ ثبوت موجود نہ ہوئے تو پانامہ کیس ایک طرف، ہمارا فیصلہ کچھ اور ہو گا، والد نے جائیداد غیرقانونی بنا کر بیٹے کو دی تو کیا بیٹی قصور وارہوگی؟ درخواستگزار صرف ...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ڈی ایم اے کو سانحہ مری کا ذمہ دار قرار دیدیا

  جمعرات‬‮ 13 جنوری‬‮ 2022  |  13:49
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سانحہ مری پر وزیراعظم کو نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کا اجلاس بلا کر ذمہ داروں کا تعین اور کارروائی کرنے کا حکم دیدیا۔ جمعرات کو سانحہ مری کی تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے لیے ...

وزرا اور ججز بھی دو تین دن جیل میں رہیں تو انہیں مشکلات کا اندازہ ہو، اسلام آباد ہائی کورٹ کے ریمارکس

  بدھ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2022  |  19:09
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ وزرا اور ججز بھی دو تین دن جیل میں رہیں تو انہیں مشکلات کا اندازہ ہو۔بدھ کو ایک قیدی کے اسلام آباد ہائی کورٹ کو اڈیالہ جیل میں بااثر قیدیوں سے متعلق لکھے خط پر سماعت کے دور ...

ثاقب نثار پر تنقید کا کیس، مریم نواز اور شاہد خاقان کیخلاف توہین عدالت کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا گیا

  ہفتہ‬‮ 1 جنوری‬‮ 2022  |  14:00
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ثاقب نثار پر تنقید کے کیس میں مریم نواز اور شاہد خاقان کیخلاف توہین عدالت کی اپیل خارج کردی۔ ہفتہ کو سابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے چیف جسٹس ثاقب نثار پر تنقید کرنےپر مسلم لیگ (ن) کی ...

اسلام آباد ہائی کورٹ کاتوہین آمیز تقریر کرنے والے مسعود الرحمن عباسی کو رہا کرنے کا حکم

  جمعرات‬‮ 16 دسمبر‬‮ 2021  |  16:37
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان کے خلاف توہین آمیز تقریر کرنے والے پیپلز پارٹی کے رہنما مسعود الرحمن عباسی کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان اور عدلیہ کےخلاف توہین آمیز تقریر پر گرفتار ملزم کی درخواست ...

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کیخلاف مس کنڈکٹ کا معاملہ ٗ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

  پیر‬‮ 22 ‬‮نومبر‬‮ 2021  |  14:01
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے خلاف مس کنڈکٹ کی کارروائی کی درخواست کیس فائل چیف جسٹس کو بھیجوانے کی ہدایت کردی ۔ پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سماعت کی ۔جسٹس طارقمحمود ...

رانا شمیم کے بیان حلفی کا کیس، سابق جج غیر حاضر، فریقین کو شوکاز نوٹس جاری

  منگل‬‮ 16 ‬‮نومبر‬‮ 2021  |  11:27
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے سابق چیف جج گلگت بلتستان سے متعلق خبر پر کیس کی سماعت کرتے ہوئے ہائیکورٹ کا باقاعدہ توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ میر شکیل الرحمان، انصار عباسی ، عامر غوری کو باقاعدہ شوکاز ...

سول سرونٹس کو دوسرا پلاٹ ملنا قانونی نہیں ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

  اتوار‬‮ 29 اگست‬‮ 2021  |  11:25
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز اور بیورو کریٹس کو دوسرے پلاٹ کی الاٹمنٹ غیر قانونی قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس کے مطابق سول سرونٹس، اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو دوسرے پلاٹ کی الاٹمنٹ حکومت کے سامنے رکھیں۔ اسلام ...

مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات پر نیوی اور ائیر فورس کیخلاف کارروائی کا حکم

  منگل‬‮ 10 اگست‬‮ 2021  |  14:17
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات پر نیوی اور ائیر فورس کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔منگل کو ہائی کورٹ میں مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں بڑھتی ہوئی تجاوزات کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے نیوی اور ائیر ...

ہائیکورٹ نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سزائوں کیخلاف اپیلوں پر سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا

  ہفتہ‬‮ 12 جون‬‮ 2021  |  13:58
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سزائوں کے خلاف اپیلوں پر سماعت کا حکم نامہ جاری کر تے ہوئے کہاہے کہ عدالتی معاون ...

نوازشریف ، مریم نوازاور کیپٹن(ر)صفدر کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے خوشخبری آ گئی

  ہفتہ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2021  |  13:44
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس، ایون فیلڈ ریفرنس اور فلیگ شپ ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی اپیلیں 25 مئی کو سماعت کے لیے مقرر کر لیں،اسلام آباد ہائی کورٹ ...

پالیسی فیصلے پر ہائیکورٹ اپنے اختیارات کا استعمال نہیں کرسکتی فیسوں میں کمی کیخلاف درخواست مسترد کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری

  ہفتہ‬‮ 8 مئی‬‮‬‮ 2021  |  17:56
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیسوں میں کمی کیخلاف پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ۔ تحریری فیصلہ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصوں میں کمی کیخلاف پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی درخواست مسترد ...

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے خلاف ضابطہ فنڈز کے استعمال کا انکشاف فورنزک آڈٹ میں کچا چٹھا کھل کر سامنے آگیا

  ہفتہ‬‮ 8 مئی‬‮‬‮ 2021  |  10:51
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ اور ضلعی عدالتوں کے قیام سے اب تک پہلی دفعہ فورنزک آڈٹ مکمل کرلیا گیا ۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی ہدایت پر 2015 سے 2020 تک مکمل فرانزک آڈٹ کرایا گیا،اسلام آباد ہائی کورٹ کی تاریخ میں پہلی دفعہ کسی ...

تھانے میں جا کر پولیس افسران سے گالم گلوچ اور دھمکیاں ہائیکورٹ نے وکلا کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر ایکشن لے لیا

  بدھ‬‮ 10 مارچ‬‮ 2021  |  16:33
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے تھانے میں جا کر پولیس افسران سے گالم گلوچ اور دھمکیاں دینے والے وکلا کی سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے اسلام آباد بار کے سابق صدر ظفر کھوکھر اور موجودہ سیکرٹری لیاقت کمبوہ کے خلاف مس کنڈکٹکی ...

ریڈ زون میں فائرنگ کرنے والے ایڈیشنل سیشن جج کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑی سزا سنا دی

  پیر‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2020  |  19:15
اسلام آباد(این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریڈ زون میں فائرنگ کرنے والے ایڈیشنل سیشن جج نوکری سے برطرف کردیا۔ پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم پی اے کے شوہر سے جھگڑے کے بعد اپنے دفاع میں فائرنگ کرنے والے ایڈیشنل سیشن ججمحمد جہانگیر اعوان کو ...

باپ نے بیٹے کا شناختی کارڈ بلاک کروادیا پھر کیا ہوا؟اسلام آباد ہائیکورٹ میں اہم انکشافات

  اتوار‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2020  |  10:32
اسلام آباد(این این آئی)ہائی کورٹ میں ایک شخص نے اپنے ہی باپ اور نادرا چیئرمین کے خلاف درخواست دائر کرادی ہے۔حسن طارق بٹ نامی شہری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کرائی گئی درخواست میں وفاق، سیکرٹری داخلہ پنجاب اور چیئرمین نادرا کو فریق بنایا ہے۔درخواست میں موقف اختیار ...

سیاسی اور مذہبی اجتماعات پر پابندی لگانے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

  جمعرات‬‮ 3 دسمبر‬‮ 2020  |  16:40
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے کورونا کی وجہ سے ملک بھر میں سیاسی اور مذہبی اجتماعات پر پابندی لگانے کے لیے دائردرخواست مسترد کردی۔گذشتہ روز شہری حضرت یونس کی طرف سے دائر درخواست پر سماعت کے دوران درخواستگزارنے موقف اختیارکیاکہ ملک ...

اشتہاریوں کونظام پر اعتماد نہیں تو ان کو ریلیف کیسے دے دیں؟ نوازشریف کی تقاریر پر پابندی ہٹانے کیلئے صحافیوں کی درخواست پرچیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس کے اہم ریمارکس

  جمعرات‬‮ 19 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  14:45
اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اشتہاریوں کونظام پر اعتماد نہیں تو ان کو ریلیف کیسے دے دیں،اشتہاریوں کے لئے الگ قانون نہیں ہو سکتا ،عدالت نے پہلے ہی مشرف کیس میں واضح کر دیا ہے ،اشتہاریوں کیتقریر ٹی ...