اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں خلاف ضابطہ تقرریاں کالعدم قرار دے دیں۔جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں 73ملازمین کی خلاف ضابطہ تقرریوں سے متعلق کیس کی سماعت کی تھی، عدالت عظمٰی ...