کراچی(این این آئی) مشہور ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں کمانڈر' عبدالرحمان ' کا کردار ادا کرنے والے جلال آل کا فیروز خان سیاردو زبان میں دلچسپ مکالمہ ہوا۔عالمی شہرت یافتہ تاریخی ڈرامہ سیریل ' ارطغرل غازی' میں سلطنت عثمانیہ کے فوجی کمانڈر عبدالرحمن الپ کا کردارادا کرنے والے جلال آل ...