fbpx
تازہ تر ین :

احمد نورانی

جنرل فیض حمیداس خاتون سے 6صفحات پرمشتمل میرے خلاف عدالتی دعویٰ مختلف وٹس ایپ گروپس پرشیئرکروارہے ہیں اہلیہ کی طرف سے خلع کا دعوی دائرکرنے پر احمدنورانی کے جنرل فیض حمید پر سنگین الزامات

  جمعرات‬‮ 2 دسمبر‬‮ 2021  |  16:50
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صحافی احمد نورانی کی اہلیہ عنبرین فاطمہ نے خلع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔ عنبرین فاطمہ نے ٹوئٹر پر خلع کے دعویٰ کی دستاویز شیئر کرتے ہوئے کہا کہ "ان کے شوہر نے نہ تو کبھی انہیں کوئیکاغذات بھیجے اور نہ ہی زبانی طلاق دی"۔انکا کہناتھا کہ "نکاح ...

معروف صحافی احمد نورانی کی اہلیہ عنبرین فاطمہ نے خلع کا دعویٰ دائر کردیا

  بدھ‬‮ 1 دسمبر‬‮ 2021  |  12:20
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی احمد نورانی کی اہلیہ عنبرین فاطمہ نے خلع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔ عنبرین بھی صحافی ہیں اور ایک بڑے قومی اخبار سے وابستہ ہیں۔تفصیلات کےمطابق خاتون صحافی نے ٹوئٹر پر خلع کے دعویٰ کی دستاویز شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان کے شوہر ...

خاتون اول بشریٰ بی بی کا بڑا بیٹا ٹھیکیداروں کا بزنس پارٹنر بن کر کروڑوں کے ٹھیکے لے رہا ہے اور۔۔۔ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

  پیر‬‮ 13 جولائی‬‮ 2020  |  11:39
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی احمد نورانی نے خاتون اول بشریٰ بی بی کے بڑ ے بیٹے ابراہیم مانیکا کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا،تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی احمد نورانی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ’’اور اب ابراہیم ’’مانیکا‘‘ بھی فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن اورایل ...

وزیراعظم کی بہن علیمہ خانم کی آمدن انکی مہنگی غیر ملکی جائدادوں کو خریدنے کے لیے ناکافی نکلی، کالے دھن کو سفید کرنے کی اسکیم سے فائدہ کیوں اٹھایا روزنامہ جنگ کے رپورٹر احمد نورانی نے ایک اور انکشاف کر دیا

  ہفتہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2019  |  12:14
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خانم کی بیرون ملک جائیدادوں کو لیکر اس وقت ملک کے سیاسی، صحافی و عوامی حلقوں میں بحث چھڑی ہوئی ہے اور ایسے میں گزشتہ روز پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی جانب سے اس معاملے پر جے آئی ٹی بنانے اور معاملے کی ...

معروف صحافی احمد نورانی نے خاتون صحافی سے دوسری شادی کرلی،جوڑے کے تصویربھی وائرل

  ہفتہ‬‮ 24 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  12:13
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عامر لیاقت  کے بعد جنگ جیو گروپ سے وابستہ تحقیقاتی صحافی احمد نورانی نے بھی دوسری شادی کرلی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق احمد نورانی نے دوسری شادی لاہور میں کی ہے جہاں ان کی دعوت ولیمہ کی تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں۔ احمد نورانی کی شادی نوائے وقت گروپ ...

انتخابات میں دھاندلی کیسے کی گئی، رات 12بجے کے بعد نتائج تبدیل کرنے کیلئے کیا کام کیا گیا تھا؟روزنامہ جنگ کے معروف رپورٹر احمد نورانی نے تہلکہ خیز انکشافات کر دئیے، پورا ملک ہلا کر رکھ دیا

  جمعہ‬‮ 3 اگست‬‮ 2018  |  12:34
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انتخابی نتائج میں دھاندلی، روزنامہ جنگ کے رپورٹر احمد نورانی نے تہلکہ خیز انکشافات کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق انتخابات میں دھاندلی کے حوالے اپوزیشن جماعتیں جہاں شور مچا رہی ہیں وہیں میڈیا پر بھی اس حوالے سے چند آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔ اسی حوالے سے ...

پانامہ جے آئی ٹی کے دو ممبران دراصل بھارتی خفیہ ایجنسی’را‘ کیلئے کام کر رہے ہیں۔۔مریم نواز نے جنگ گروپ کے صحافی احمد نورانی کی ٹویٹ شیئر کی تو صحافی نے کیا کام کر دیا؟

  جمعہ‬‮ 6 اپریل‬‮ 2018  |  16:26
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنگ گروپ کے صحافی احمد نورانی نے اپنے ایک ڈیلیٹ شدہ ٹویٹ میں انکشاف کیا تھا کہ پانامہ جے آئی ٹی کے دو ممبران بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘کیلئے کام کر رہے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں احمد نورانی نے دعویٰ کرتے ...

’’عمران خان کی نا اہلی کنفرم ؟‘‘روزنامہ جنگ کے رپورٹر احمد نورانی کی تازہ رپورٹ نے کپتان کی منی ٹریل میں سنگین غلطی کی نشاندہی کر دی

  منگل‬‮ 25 جولائی‬‮ 2017  |  11:32
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نےکیری پیکر سیریرز یا نیو سائوتھ ویلز یا سسکس یا کسی اور ذریعے سے ملنے والی رقم کی بینکنگ کے حوالے سے تفصیلات یا دستاویزی شہادت فراہم نہیں کی ہے، انہوں نے صرف سپریم کورٹ میں آسٹریلوی شہری آسٹن روبرٹسن کا ایک خط فراہم کیا ہے اور ...

جے آئی ـٹی کی جانب سے وزیراعظم کی آف شور کمپنی کا انکشاف ؟ حقیقت کیا ہے؟احمد نورانی کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

  جمعرات‬‮ 13 جولائی‬‮ 2017  |  17:11
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جے آئی ٹی رپورٹ میں وزیراعظم کی دبئی میں ملازمت کے اہم شواہد نے نواز شریف کیلئے مشکلات میں اضافہ کر دیا، گھر بھیجے جانے کے امکانات مزید بڑھ گئے۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ میں شریف خاندان کے خلاف ...

جے آئی ٹی رپورٹ گمراہ کن، شریف خاندان کے خلاف مخصوص اہداف حاصل کرنے کیلئے مرتب کی گئی،احمد نورانی کی ایک اور رپورٹ سامنے آگئی

  جمعرات‬‮ 13 جولائی‬‮ 2017  |  13:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی کوئی آف شور کمپنی نہیں، جے آئی ٹی نے برٹش ورجن آئی لینڈ کے غلط ادارے سے غلط سوالات کئے، سپریم کورٹ کی جانب سے توہین عدالت کے نوٹس ملنے والے روزنامہ جنگ کے رپورٹر احمد نورانی کا اپنی ایک اور رپورٹ میں پانامہ جے ...

غلطیاں ہو جاتی ہیں مگر ’’جنگ‘‘ نے جے آئی ٹی جھوٹی خبر پر معافی بارے کیا کچھ کہہ دیا؟

  بدھ‬‮ 12 جولائی‬‮ 2017  |  14:28
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موقر قومی روزنامہ ’’جنگ‘‘ نے جے آئی ٹی کے حوالے سےاحمد نوارنی کی شائع کردہ ایک رپورٹ پر اپنا موقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’روزنامہ جنگ اور دی نیوز میں مورخہ 10؍جولائی کو احمد نورانی کی خبر ’’جے آئی ٹی نے وزیراعظم کو نہیں ان کے ...

’’مجھے معاف کردیں، میں نے جھوٹی خبر شائع کی‘‘ روزنامہ ’جنگ‘ کے رپورٹر احمد نورانی نے معافی مانگ لی

  بدھ‬‮ 12 جولائی‬‮ 2017  |  13:28
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موقر قومی روزنامے ’’جنگ‘‘ کے رپورٹراحمد نورانی نےجے آئی ٹی رپورٹ کے حوالے سے قارئین سے معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق احمد نوارنی نے آج کی رپورٹ میں کہا ہے کہ’’ سب سے پہلے مجھے اس اعتراف سے شروعات کرنے دیں کہ پیر کا روز میرے لئے ...

’’یہ خبر کیوں شائع کی؟‘‘سپریم کورٹ نے ’’جنگ اخبار‘‘ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا‎

  پیر‬‮ 10 جولائی‬‮ 2017  |  12:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنگ گروپ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری، پانامہ جے آئی ٹی عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران روزنامہ جنگ میں جے آئی ٹی رپورٹ شائع کرنے والے صحافی کو روسٹرم پر طلب کر لیا گیا، ضرورت محسوس کی تو مقدمہ درج کیا جا سکتا ہے، ججز کے ...