fbpx
تازہ تر ین :

آل پاکستان انجمن تاجران

ہڑتال کیلئے دی جانیوالی تاریخ سے قبل بامقصدمذاکرات کے دروازے کھلے ہیں: صدر آل پاکستان انجمن تاجران

  ہفتہ‬‮ 19 اکتوبر‬‮ 2019  |  11:50
لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ اگرحکومت شٹر ڈائون ہڑتال کیلئے دی جانے والی تاریخ سے قبل لالی پا پ دینے کی بجائے بامقصدمذاکرات کرے تو بات چیت کے دروازے کھلے ہیں ،موجودہ حالات میںکاروبارچلانامحال ہوگیا ہے اور تاجروںکے پاس سوائے ...

آزادی مارچ کے موقع پر حکومت کیلئے ایک اور نئی مصیبت کھڑی، پاکستان کی تمام تاجر تنظیموں کا29اور30اکتوبرکو ملک گیر شٹرڈائون اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان ،نظر ثانی کیلئے بڑی شرط عائد کردی

  جمعرات‬‮ 17 اکتوبر‬‮ 2019  |  15:51
لاہور(این این آئی )پاکستان کی تمام تاجر تنظیموں نے حکومتی رویے کے خلاف اور اپنے مطالبات کے حق میں29اور30اکتوبرکو ملک گیر شٹرڈائون اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے 60فیصد کاروبار بند ہوگیا ہے ، ایف بی آر کوپیش ...

ملک احتجاج اور ہڑتالوںکامتحمل نہیں ہو سکتا ،تاجروں کے مسائل حل کئے جائیں، صدرآل پاکستان انجمن تاجران

  ہفتہ‬‮ 28 ستمبر‬‮ 2019  |  14:40
لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے حکومت کی جانب سے تاجروں کے مطالبات اور مسائل کو نظر انداز کرنے پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے جلد حکمت عملی مرتب کی جائے گی ،تمام مارکیٹوں میں ہر طرح ...

پٹرولیم قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ، حکومت کیخلاف طبل جنگ بج گیا

  جمعرات‬‮ 1 اگست‬‮ 2019  |  12:50
لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں بھی 5.18فیصد اضافے کا مجوزہ فیصلے پر بھی عوام میں شدید تشویش پائی جاتی ہے ، ان اقدامات سے مہنگائی کا سونامی آئے گا جس ...

ہڑتال کی کامیابی کسی کی ہار یا جیت نہیں ،حکومت کو باور کرایا ہے فیصلوں پر نظر ثانی کی جائے : آل پاکستان انجمن تاجران

  اتوار‬‮ 14 جولائی‬‮ 2019  |  12:52
لاہور(این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہاہے کہ شٹر ڈائون ہڑتال کی کامیابی کسی کی ہار یا جیت نہیں بلکہ اس کے ذریعے حکومت کو باور کرایا ہے کہ اسٹیک ہولڈر ز سے مذاکرات کر کے فیصلوں پر نظر ثانی کی جائے ، تاجر ...

حکومت نے غریب کش بجٹ پیش کیا ،نظرثانی کرکے اشیائے خوردونوش پر ٹیکسز کو واپس لیا جائے : آل پاکستان انجمن تاجران

  بدھ‬‮ 12 جون‬‮ 2019  |  13:50
لاہور(این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران نے وفاقی حکومت کے بجٹ کو غریب کش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بجٹ پر نظر ثانی کرتے ہوئے عام استعمال کی اشیائے خوردونوش پر ٹیکسز کو واپس لیا جائے ،اگر کسی مد میں 2سے 4فیصد ریلیف دیا گیا ہے تو اس ...

آل پاکستان انجمن تاجران کا روپے کی بے قدری ،شرح سود میں متوقع اضافے پر تشویش کا اظہار

  جمعہ‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2019  |  11:52
لاہور (این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری اور آئندہ مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں متوقع اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کے پروگرام کے حصول کیلئے اس کی کڑی شرائط کو ...

قرض کے حصول کیلئے آئی ایم ایف کی شرائط پر قوم کو اندھیرے میں رکھا جارہا ہے : آل پاکستان انجمن تاجران

  اتوار‬‮ 12 مئی‬‮‬‮ 2019  |  13:00
لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے قرض کے حصول کیلئے آئی ایم ایف کی شرائط پر قوم کو اندھیرے میں رکھا جارہا ہے جس سے ہر طبقے میں شدید تشویش پائی جاتی ہے، حکومت معاہدے کے تحت جن ...

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ،رمضان میں مہنگائی کا سونامی آئے گا‘ آل پاکستان انجمن تاجران

  اتوار‬‮ 5 مئی‬‮‬‮ 2019  |  11:20
لاہور(این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے رمضان المبارک میں مہنگائی کا سونامی آئے گا ، مسلسل بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ہے اور ان کے اندر ...

آئندہ ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی اطلاعات تشویش کا باعث ہیں : آل پاکستان انجمن تاجران

  ہفتہ‬‮ 27 اپریل‬‮ 2019  |  10:25
لاہور( این این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے آئندہ ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے لوگوں کی قوت ختم ہوتی جارہی ہے ، بازاروں اور تجارتی مراکز میں ...

مہنگائی کی وجہ سے عوام کی قوت خرید ختم ہورہی ہے ،کاروبار میں40سے50فیصد کمی ہوئی : آل پاکستان انجمن تاجران

  ہفتہ‬‮ 2 مارچ‬‮ 2019  |  12:55
لاہور(این این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے پیٹرولیم مصنوعات ،بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے مہنگائی کا سونامی آئے گا جس سے عوام کے مسائل مزید بڑھ جائیں گے،قوت خرید ختم ...

عالمی برادری خطے کے امن کیلئے بھارت کے جنگی جنون کا نوٹس لیکر اپنا سخت رد عمل دے : آل پاکستان انجمن تاجران

  منگل‬‮ 26 فروری‬‮ 2019  |  12:25
لاہور(این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے بھارت کی در اندازی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اور مسلح افواج دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملانے کیلئے متحد ہیں ،عالمی برادری خطے کے امن کیلئے بھارت کے جنگی جنون ...