آصف علی زرداری نے اہم سیاسی جماعت کو ’’خالی‘‘ کرنے کی تیاریاں کرلیں،اہم ارکان سے رابطے،ڈاکٹر عاصم کو بڑی ذمہ داری سونپ دی گئی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے سیاسی محاذ اور ایم کیوایم کی ٹوٹ پھوٹ کا فائدہ اٹھانے کے لئے پیپلزپارٹی میں متحرک شخص کا نام سامنے آگیا۔ آصف علی زرداری نے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم کو مشن سونپ دیا، ڈاکٹر عاصم ایم کیو ایم کے ارکان کو آصف علی زرداری سے ملانے لگے۔سیاسی جوڑ توڑ کے… Continue 23reading آصف علی زرداری نے اہم سیاسی جماعت کو ’’خالی‘‘ کرنے کی تیاریاں کرلیں،اہم ارکان سے رابطے،ڈاکٹر عاصم کو بڑی ذمہ داری سونپ دی گئی