آصف علی زرداری ’’پہلوان‘‘ بن گئے،پیپلز پارٹی طویل عرصے بعد موچی گیٹ میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کریگی،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی طویل عرصے کے بعد آج پانچ فروری کو موچی گیٹ میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی ۔ جلسے سے سابق صدر مملکت و پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف علی زرداری اور دیگر مرکزی قائدین خطاب کریں گے۔ پنڈال میں ذوالفقا رعلی بھٹو شہید اور محترمہ بینظیر بھٹو شہید سمیت… Continue 23reading آصف علی زرداری ’’پہلوان‘‘ بن گئے،پیپلز پارٹی طویل عرصے بعد موچی گیٹ میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کریگی،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر