راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان بارڈرکی سیکیورٹی بہتربنانے میں موثرکرداراداکررہاہے، ہمیں دشمن کی چالوں، حملوں سے ہمہ وقت چوکس اور تیار رہنا ہوگا،دشمن کے انتشار،افراتفری پھیلانے کے منصوبے ناکام بنائیں گے،آپریشن ردالفسادکی کامیابیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ ...