کراچی کنگز دبئی سے لاہور پہنچ گئی
لاہور(آئی این پی)پی ایس ایل تھری میں حصہ لینے والی کراچی کنگز کی ٹیم نجی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے دبئی سے لاہور پہنچ گئی۔ایونٹ کے پہلے پلے آف میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنے والی کراچی کنگز کی ٹیم اپنا اگلا میچ کھیلنے دبئی سے لاہور پہنچ گئی۔ٹیم… Continue 23reading کراچی کنگز دبئی سے لاہور پہنچ گئی