جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی الیکس ہیلز پر منشیات استعمال کرنے پر 21 دنوں کی پابندی عائد

datetime 27  اپریل‬‮  2019

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی الیکس ہیلز پر منشیات استعمال کرنے پر 21 دنوں کی پابندی عائد

لندن (این این آئی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی الیکس ہیلز پر منشیات استعمال کرنے پر 21 دنوں کی پابندی عائد کردی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق الیکس ہیلز انگلش بورڈ کی ڈرگ پالیسی میں دوسری بار ناکام ہوئے۔ گزشتہ ہفتے ناٹنگھم شائر نے ہیلز کو ون ڈے کپ سے باہر بٹھا دیا تھا تاہم وجوہات… Continue 23reading انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی الیکس ہیلز پر منشیات استعمال کرنے پر 21 دنوں کی پابندی عائد

سری لنکا میں بھی کرکٹ کے دروازے بند ،پاکستان انڈر 19ٹیم کادورہ منسوخ

datetime 27  اپریل‬‮  2019

سری لنکا میں بھی کرکٹ کے دروازے بند ،پاکستان انڈر 19ٹیم کادورہ منسوخ

ؐ کولمبو( آن لائن )سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پاکستان انڈر 19 کے دورے کی میزبانی سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ سے معذرت کرلی۔ذرائع کے مطابق سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کے سیکیورٹی کی یقین دہانی سے متعلق خط کے جواب میں کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان انڈر 19 ٹیم کا… Continue 23reading سری لنکا میں بھی کرکٹ کے دروازے بند ،پاکستان انڈر 19ٹیم کادورہ منسوخ

پی سی بی قوانین کی خلاف ورزی پر کرکٹر گوہر علی پر دو سال کی پابندی عائد

datetime 27  اپریل‬‮  2019

پی سی بی قوانین کی خلاف ورزی پر کرکٹر گوہر علی پر دو سال کی پابندی عائد

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر کرکٹر گوہر علی پر دو سال کی پابندی عائد کردی ہے جبکہ ڈیپارٹمنٹ سول ایوایشن اتھارٹی پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق گریڈ ٹو پیٹرنز ٹرافی میں پاکستان نیوی… Continue 23reading پی سی بی قوانین کی خلاف ورزی پر کرکٹر گوہر علی پر دو سال کی پابندی عائد

آسٹریلوی خاتون امپائر مینز او ڈی آئی کی امپائرنگ کرکے تاریخ رقم کریں گی

datetime 27  اپریل‬‮  2019

آسٹریلوی خاتون امپائر مینز او ڈی آئی کی امپائرنگ کرکے تاریخ رقم کریں گی

وندھوئک(این این آئی) آسٹریلیا کی خاتون امپائر کلیئر اینتونی پولوسک پہلی مرتبہ مینز ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ کی امپائرنگ کرنے والی پہلی خاتون امپائر کا اعزاز حاصل کریں گی۔آئی سی سی کے مطابق کلیئر پولوسک نمیبیا میں منعقد ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن دو کے فائنل میں فیلڈ امپائر کی خدمات انجام دیں گی جس… Continue 23reading آسٹریلوی خاتون امپائر مینز او ڈی آئی کی امپائرنگ کرکے تاریخ رقم کریں گی

طبی معائنہ مکمل ہونے کے بعد شاداب خان کی کل وطن واپسی ہوگی

datetime 27  اپریل‬‮  2019

طبی معائنہ مکمل ہونے کے بعد شاداب خان کی کل وطن واپسی ہوگی

لاہور(این این آئی) انگلینڈ میں طبی معائنہ مکمل ہونے کے بعد شاداب خان کی (کل)پیر کو وطن واپسی ہوگی تاہم وہ ڈاکٹر پیٹرک کینیڈی کی تجویز کردہ ادویات کا استعمال جاری رکھیں گے۔ورلڈکپ کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کا گذشتہ دنوں فٹنس ٹیسٹ لیا گیا تھا، اس کے ساتھ میڈیکل ٹیسٹ بھی ہوئے، ان کے نتائج سامنے… Continue 23reading طبی معائنہ مکمل ہونے کے بعد شاداب خان کی کل وطن واپسی ہوگی

کشیدہ حالات،پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا منسوخ

datetime 27  اپریل‬‮  2019

کشیدہ حالات،پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا منسوخ

کولمبو (این این آئی)سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پاکستان انڈر 19 کے دورے کی میزبانی سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے معذرت کرلی۔ذرائع کے مطابق سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کے سیکیورٹی کی یقین دہانی سے متعلق خط کے جواب میں کہا کہ انہوں نے پاکستان انڈر 19 ٹیم… Continue 23reading کشیدہ حالات،پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا منسوخ

نیمار پر چیمپئنز لیگ میں اگلے 3 میچوں پر پابندی عائد کر دی گئی

datetime 27  اپریل‬‮  2019

نیمار پر چیمپئنز لیگ میں اگلے 3 میچوں پر پابندی عائد کر دی گئی

زیورخ (این این آئی)یونین آف یورپین فٹبال ایسوسی ایشن (یوئیفا) نے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین کے اسٹار کھلاڑی نیما پر اگلے تین میچوں پر پابندی عائد کردی جبکہ ٹیم کو چیمپیئنز لیگ اہم میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے نتیجے میں رواں برس کے سیزن سے باہر ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ… Continue 23reading نیمار پر چیمپئنز لیگ میں اگلے 3 میچوں پر پابندی عائد کر دی گئی

سیف گیمز تیاریاں : والی بال فیڈریشن نے پاکستان سپورٹس بورڈ سے رابطہ کر لیا

datetime 27  اپریل‬‮  2019

سیف گیمز تیاریاں : والی بال فیڈریشن نے پاکستان سپورٹس بورڈ سے رابطہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان والی بال فیڈریشن نے سیف گیمز کی تیاریوں کیلئے تربیتی کیمپ لگانے کیلئے پاکستان سپورٹس بورڈ سے رابطہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ساوتھ ایشین گیمز رواں سال دسمبر میں نیپال میں کھیلی جانی ہے جس میں شرکت کیلئے پاکستان والی بال فیڈریشن نے نیشنل والی بال چمپئن… Continue 23reading سیف گیمز تیاریاں : والی بال فیڈریشن نے پاکستان سپورٹس بورڈ سے رابطہ کر لیا

پروفیشنل اسنوکر کھلاڑی حمزہ اکبر کی کیرئیر جاری رکھنے کیلئے عوام سے مالی مدد کی اپیل

datetime 27  اپریل‬‮  2019

پروفیشنل اسنوکر کھلاڑی حمزہ اکبر کی کیرئیر جاری رکھنے کیلئے عوام سے مالی مدد کی اپیل

لاہور (این این آئی)پروفیشنل اسنوکر کھلاڑی حمزہ اکبر نے کیرئیر جاری رکھنے کیلئے عوام سے مالی مدد کی اپیل کردی۔سابق قومی اور ایشین چمپئن حمزہ اکبر گزشتہ چار سال سے پروفیشنل اسنوکر سرکٹ میں شرکت کیلئے برطانیہ میں مقیم ہیں، تاہم مالی معاملات کی وجہ سے ان کا کیرئیر اتار چڑھاؤ کا شکار ہے۔حمزہ نے… Continue 23reading پروفیشنل اسنوکر کھلاڑی حمزہ اکبر کی کیرئیر جاری رکھنے کیلئے عوام سے مالی مدد کی اپیل

Page 553 of 2238
1 544 545 546 547 548 549 550 551 552 553 554 555 556 557 558 559 560 561 562 2,238