طو یل وقفے کے بعد قومی ٹیم کاحصہ بننے والےعمر اکمل کے ستارے گردش میں
لاہور( این این آئی) طویل وقفے کے بعد قومی ٹیم کاحصہ بننے والے عمر اکمل کی قسمت کا ستارہ نہ چمک سکا ۔ سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں عمر اکمل پہلی ہی گیند پر بغیر کوئی رنز بنائے ایل بی ڈبلیو آئوٹ ہوئے تھے جبکہ دوسرے میچ میں بھی انہوں نے… Continue 23reading طو یل وقفے کے بعد قومی ٹیم کاحصہ بننے والےعمر اکمل کے ستارے گردش میں











































