پاکستان ٹیم اپنے ہی جال میں پھنس گئی، رمیز راجہ نے حیران کن بات کر دی
کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف تجزیہ کار رمیز راجہ نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی وکٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم اپنے ہی جال میں پھنس گئی، گرین وکٹ تو بنالی لیکن بیٹنگ کون کرے گا۔ایک انٹرویومیں رمیز راجہ نے کہا کہ بطور کپتان اظہر علی… Continue 23reading پاکستان ٹیم اپنے ہی جال میں پھنس گئی، رمیز راجہ نے حیران کن بات کر دی