پاک بھارت میچ کو جنگ نہیں بنا نا چاہیے ،بیڈمنٹن اسٹار پلوشہ بشیر
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی بیڈمنٹن اسٹار پلوشہ بشیر نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلے پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل شائقین کرکٹ کو خصوصی پیغام میں کہاہے کہ پاک بھارت میچ کو جنگ نہیں بنا نا چاہیے۔ اپنے بیان میں پلوشہ بشیر نے کہا کہ شائقینِ کرکٹ پاکستان… Continue 23reading پاک بھارت میچ کو جنگ نہیں بنا نا چاہیے ،بیڈمنٹن اسٹار پلوشہ بشیر










































