بھارت سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یواے ای منتقل کرنے کیلئے آواز اٹھا دی
سڈنی (این این آئی)آسٹریلوی فاسٹ بولرپیٹ کمنزنے بھارت سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یواے ای منتقل کرنے کیلئے آواز اٹھا دی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹ کمنزکا کہنا ہے کہ کورونا کیسزمیں تشویش ناک حد تک اضافے اورآئی پی ایل بائیو سکیور ببل میں کیسز رپورٹس ہونے کے بعد اس وقت صورت حال کسی بھی… Continue 23reading بھارت سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یواے ای منتقل کرنے کیلئے آواز اٹھا دی