نیوزی لینڈ جنوبی افریقہ کو ہرا کر پہلی بار ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ جنوبی افریقہ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا۔بارش کے باعث میچ کو 43اوورز تک محدود کر دیا گیا تھا۔پروٹیز نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز بنائے لیکن ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت جنوبی افریقہ کو 17 رنز اضافی دیئے… Continue 23reading نیوزی لینڈ جنوبی افریقہ کو ہرا کر پہلی بار ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا











































