بیٹسمینوں کے ہنی مون پیریڈ کا اختتام قریب
ممبئی(نیوزڈیسک)آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کا 2روزہ اہم اجلاس جمعے سے ممبئی میں شروع ہورہا ہے، کھیل میں بیٹسمینوں کے ہنی مون پیریڈ کا اختتام قریب آ گیا، تینوں فارمیٹس میں بیٹ اور گیند میں توازن لایا جائے گا، پلیئنگ کنڈیشنز، ورلڈ کپ کے بعد ریویواور امپائرنگ میں ٹیکنالوجی کے حوالے سے بھی غور ہوگا،… Continue 23reading بیٹسمینوں کے ہنی مون پیریڈ کا اختتام قریب











































