لارڈز ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی پوزیشن مضبوط
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لارڈز میں انگلینڈ کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ نے کھیل کے اختتام پر دو وکٹوں کے نقصان پر 303 رنز بنا لیے ہیں۔نیوزی لینڈ کو انگلینڈ کی برتری ختم کرنے کے لیے اب مزید 86 رنز کی ضرورت ہے اور اس کی آٹھ وکٹیں باقی ہیں۔انگلینڈ کی… Continue 23reading لارڈز ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی پوزیشن مضبوط











































