لاہور(نیوزڈیسک)شائقین کرکٹ پاکستان میں چھ سال کے طویل وقفے کے بعد انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی میں کردار ادا کرنے والے زمبابوین کرکٹ ٹیم کے بھی شکر گزار نظر آئے ۔پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ دیکھنے آنے والے شائقین کی ایک بڑی تعداد نے ہاتھوں میں زمبابوے کرکٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انکے حق میں خیر مقدمی پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے۔
انٹر نیشنل کرکٹ کی بحالی میں کردار ،شائقین کرکٹ نے مہمان ٹیم کے حق میں خیر مقدمی پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
نئی آٹو پالیسی آخری مراحل میں، کیا گاڑیاں سستی ہوں گی؟
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
رشتہ دار نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی
-
مونال ریسٹورنٹ گرانے کا فیصلہ کالعدم قرار،وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا
-
فیفا ورلڈ کپ 2026؛ میسی کا نیا ریکارڈ، ایمباپے کو پیچھے چھوڑ دیا



















































