افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کو شکست، سہ ملکی سیریز کے پوائنٹس ٹیبل کی کیا صورتحال ہے؟
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 18 رنز سے شکست دے دی، تاہم اس نتیجے کے باوجود پاکستانی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہی۔منگل کو کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور 20… Continue 23reading افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کو شکست، سہ ملکی سیریز کے پوائنٹس ٹیبل کی کیا صورتحال ہے؟










































