شاہد آفریدی کا نیاعالمی اعزاز،پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے
کراچی(نیوزڈیسک)شاہد آفریدی کا نیاعالمی اعزاز،پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے،معروف ویب سائٹ نے شاہد آفریدی کو دنیا کے ان بیس کھلاڑیوں میں شامل کیاگیا ہے جو اپنی آمدنی کاسب سے زیادہ حصہ خیراتی سرگرمیوں میں خرچ کرتے ہیں، پاکستان کے کسی کھلاڑی کا اس بہترین کام میں دنیا بھر کے بڑے بیس افراد میںشامل ہونا پاکستان… Continue 23reading شاہد آفریدی کا نیاعالمی اعزاز،پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے











































