اسکواش میں پاکستان کااعزاز، شاہجہاں خان نے این ایس اے اوپن سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سے تعلق رکھنے والے شاہ جہاں خان نے پہلی بار انٹرنیشنل این ایس اے اوپن سکواش ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ، ٹورینٹو میں کھیلے گئے این ایس اے اوپن سکواش ٹورنامنٹ میں شاہ جہاں نے آئرلینڈ کے کھلاڑی آرتھر گاسن کو 2کے مقابلے میں 3پوائنٹ سے شکست… Continue 23reading اسکواش میں پاکستان کااعزاز، شاہجہاں خان نے این ایس اے اوپن سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا











































