کیوی کپتان بھی عامر کی حمایت میں بول پڑے
کرائسٹ چرچ (نیوزڈیسک) سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا پوری کرنے والے فاسٹ باﺅلر محمد عامر کی حمایت میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان برینڈن میکولم بھی میدان میں آگئے‘ نیوزی لینڈ ٹیم کے قائد برینڈن میکولم نے کہا ہے کہ محمد عامر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کے دوران پاکستانی ٹیم… Continue 23reading کیوی کپتان بھی عامر کی حمایت میں بول پڑے







































