پاکستان سپر لیگ میڈیا حقوق کی من پسند اداروں کو فروخت کی سماعت
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان سپر لیگ کے میڈیا حقوق من پسند اداروں کو فروخت کرنے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت چار جنوری تک ملتوی کرتے ہوئے درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق مزید دلائل طلب کر لئے۔لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار شہزادہ مظہر… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ میڈیا حقوق کی من پسند اداروں کو فروخت کی سماعت