پاکستانی امپائر علیم ڈار کے ساتھ بد تمیزی کیوں کی؟
پرتھ(آن لائن)پاکستانی امپائر علیم ڈار کو آنکھیں دکھانے والے آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کے سر پر پابندی کی تلوار لٹکنے لگی، امپائر سے الجھنے کے جرم میں سزا کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، دوسری جانب کینگرو قائد اپنی حرکت کی وضاحتیں دینے لگے، انھوں نے کہاکہ فیلڈ آفیشل کے فیصلے کی ہاک آئی نے توثیق… Continue 23reading پاکستانی امپائر علیم ڈار کے ساتھ بد تمیزی کیوں کی؟











































