کینیڈا نے پاکستان کے معروف کھلاڑی کو ویزہ دینے سے انکار کر دیا
اسلا م آباد(آن لائن)کینیڈا کے سفارت خانے کی جانب سے فنڈز کی کمی کے باعث پاکستانی ایتھلیٹس کو ویزا جاری نہ کرنے کے بعد پاکستان کے دواہم تائیکوانڈو ایتھلیٹس ڈبلیو ٹی ایف جونیئر ورلڈ تائی کوانڈو چمپیئن شپ میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔پاکستان تائی کوانڈو فیڈریشن کے صدر لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ وسیم احمد نے کہا… Continue 23reading کینیڈا نے پاکستان کے معروف کھلاڑی کو ویزہ دینے سے انکار کر دیا









































