ثانیہ مرزا کے گھر خوشی کا سماں ۔۔۔ ہر طرف سے مبارکباد
حیدر آباد دکن(این این آئی)سنگا پور ٹینس میں ڈبلز ٹائٹل کا دفاع کرنے میں ناکامی کے باوجود ثانیہ مرزا لگاتار دوسرے برس بطور ورلڈ نمبر ون سیزن کا اختتام کرنے میں کامیاب رہیں۔ جس پر ان کے مداح اور قریبی دوست انہیں مبارک باد دے رہے ہیں ۔بھارتی ٹینس کوئن نے حالیہ سیزن میں 8 ٹائٹلز… Continue 23reading ثانیہ مرزا کے گھر خوشی کا سماں ۔۔۔ ہر طرف سے مبارکباد