معین علی نے نئی تاریخ رقم کردی
انگلینڈ ( این این آئی )انگلش آل راؤنڈر معین علی نے کلینڈر ایئر میں سینتیس وکٹیں اور ایک ہزار اٹھہتر رنز بنا کرتاریخ کے تیسرے کرکٹرکا اعزاز حاصل کر لیا۔اس سے قبل انگلینڈ کے ای این بوتھم اور جنوبی افریقہ کے جیک کیلس بھی یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔ معین علی نے رواں برس… Continue 23reading معین علی نے نئی تاریخ رقم کردی











































