جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

معین علی نے نئی تاریخ رقم کردی

datetime 24  دسمبر‬‮  2016 |

انگلینڈ ( این این آئی )انگلش آل راؤنڈر معین علی نے کلینڈر ایئر میں سینتیس وکٹیں اور ایک ہزار اٹھہتر رنز بنا کرتاریخ کے تیسرے کرکٹرکا اعزاز حاصل کر لیا۔اس سے قبل انگلینڈ کے ای این بوتھم اور جنوبی افریقہ کے جیک کیلس بھی یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔

معین علی نے رواں برس 1078رنز اسکور کیے اور37 وکٹیں اپنے نام کیں اسی اعزاز کے ساتھ وہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں انگلینڈ کی جانب سے دوسرے آل رانڈر بنے ۔ اس سے قبل سابق انگلش کپتان این بوتھم یہ کارنامہ سر انجام دے چکے ہیں جبکہ جنوبی افریقہ کے جیک کیلس دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…