جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

میری بیٹی کو کینسر تھا جس پر میں کرکٹ کیرئیر کی قربانی دی معروف کرکٹر نے زندگی کااہم انکشاف کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کینبرا( آن لائن ) سابق آسٹریلوی کرکٹربریڈہیڈن کاکہناہے کہ بیٹی کوکینسرہوناانکے لئے قیامت سے کم نہ تھا ، انہوں نے اس کی خاطر کرکٹ کیریئرکی قربانی دی جس کا انکو کوئی افسوس نہیں ہے۔بریڈہیڈن نے زندگی کے مشکل ترین دورکاتذکرہ کردیا۔ انھوں نے بتایاکہ اکلوتی بیٹی کو کینسر کاجب ڈاکٹرنے بتایا تو ایسا لگا جیسے دنیا ہی ختم ہوگئی۔بریڈ ہیڈن کا یہ بھی کہنا تھا کہ ننھی کلی کے مرجھانے کا خوف ان کو رات کو سونے نہیں دیتا تھا۔بریڈ ہیڈن کایہ بھی کہناتھا کہ زندگی کے تاریک دن ختم ہوچکے ہیں۔ ان کی پانچ سالہ بیٹی میا اس موذی مرض سے نجات پاچکی ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…