یونس خان بڑے سنگ میل کے قریب پہنچ گئے۔۔۔ کیا اعزاز ملنے والا ہے ؟
ابو ظہبی( آن لائن )یونس خان بڑے سنگ میل کے قریب پہنچ گئے ہیں۔انھیں 10 ہزار رنز مکمل کرنے کے لیے صرف 544 رنز کی ضرورت ہے، وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے پاکستانی ہوں گے۔ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے پہلے دس ہزار رنز کا کارنامہ سنیل گواسکر نے پاکستان کے خلاف انجام دیا۔اس… Continue 23reading یونس خان بڑے سنگ میل کے قریب پہنچ گئے۔۔۔ کیا اعزاز ملنے والا ہے ؟