جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

’’جھوٹ پکڑاگیا‘‘بھارتی کھلاڑی کی ترپل سنچری کابھانڈہ انڈین میڈیانے ہی پھوڑڈالا

datetime 9  فروری‬‮  2017

’’جھوٹ پکڑاگیا‘‘بھارتی کھلاڑی کی ترپل سنچری کابھانڈہ انڈین میڈیانے ہی پھوڑڈالا

نئی دلی(آئی این پی) بھارتی میڈیا نے مقامی کرکٹر کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی میں ٹرپل سنچری کا پول کھول دیا۔للیتا پارک کا نام گزشتہ روز اس وقت زباں زد عام ہوا جب یہاں پر مقامی ٹی ٹوئنٹی لیگ کے ایک میچ میں مقامی کرکٹر موہت اہلاوت نے صرف 72 گیندوں پر 39 چھکوں کی… Continue 23reading ’’جھوٹ پکڑاگیا‘‘بھارتی کھلاڑی کی ترپل سنچری کابھانڈہ انڈین میڈیانے ہی پھوڑڈالا

پی ایس ایل ، پشاور زلمی کی حمایت کرنے کیلئے کون ساوفد دبئی پہنچ گیا؟جاوید آفریدی کے انکشاف نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے

datetime 9  فروری‬‮  2017

پی ایس ایل ، پشاور زلمی کی حمایت کرنے کیلئے کون ساوفد دبئی پہنچ گیا؟جاوید آفریدی کے انکشاف نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے

دبئی (آئی این پی)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کی حمایت کرنے کیلئے شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کے بچوں کا گروپ دبئی پہنچ گیا ۔پشاور زلمی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر بچوں کی دبئی آمد کا اعلان کیا۔فرنچائز کے مالک جاوید آفریدی نے کہا کہ یہ بچے پشاور زلمی کے مہمان خصوصی ہیں… Continue 23reading پی ایس ایل ، پشاور زلمی کی حمایت کرنے کیلئے کون ساوفد دبئی پہنچ گیا؟جاوید آفریدی کے انکشاف نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا میلہ سج گیا

datetime 9  فروری‬‮  2017

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا میلہ سج گیا

دبئی (آئی این پی)رنگ ونور کے سیلاب میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے دوسرے ایڈیشن کا میلہ سج گیا۔ افتتاحی تقریب میں عمدہ پرفارمنس اور دلفریب گانوں کے ذریعے ملک کے چاروں صوبوں اور وفاق کی ثقافت کی منظر کشی کی گئی جبکہ پاکستانی فنکاروں کے ساتھ غیرملکی فنکار نے بھی خوب رنگ… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا میلہ سج گیا

پاکستان سپرلیگ 2017کے دوسرے ایڈیشن کی رنگارنگ تقریب کاآغازہوگیا

datetime 9  فروری‬‮  2017

پاکستان سپرلیگ 2017کے دوسرے ایڈیشن کی رنگارنگ تقریب کاآغازہوگیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ 2017کے دوسرے ایڈیشن کی رنگارنگ تقریب کاآغازہوگیاہے اوراس باراس تقریب میں گزشتہ سال کی نسبت شائقین کی تعدادکئی گنازیادہ ہے ۔اس لیگ کی اہم خصوصیات میں پانچ ٹیمیں جن میں لاہورقلندرز،کراچی کنگزاورپشاورزلمی کے کپتان اس بارنئے ہیں۔ اسلام آبادیونائیٹڈکے کپتان مصباح الحق اپنی ٹیم کے اعزازکادفاع کریں گے جوکہ گزشتہ پی ایس ایل میں فاتح تھی… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ 2017کے دوسرے ایڈیشن کی رنگارنگ تقریب کاآغازہوگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم ،پاکستان سپرلیگ کی افتتاحی تقریب شروع ۔ملی نغمے سن کرکئی تماشائیوں کی آنکھوں میں آنسوآگئے 

datetime 9  فروری‬‮  2017

انتظارکی گھڑیاں ختم ،پاکستان سپرلیگ کی افتتاحی تقریب شروع ۔ملی نغمے سن کرکئی تماشائیوں کی آنکھوں میں آنسوآگئے 

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا افتتاح کردیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایڈیشن میں ’’دل دل پاکستان ‘‘ملی نغمہ گاکرافتتاح کیاگیا۔پی ایس ایل کی اس تقریب کو ٹی وی چینلز پرپاکستانیوں سمیت دنیابھرمیں دیکھاگیا اوراس رنگارنگ تقریب نے لوگوں کے دل جیت لئے… Continue 23reading انتظارکی گھڑیاں ختم ،پاکستان سپرلیگ کی افتتاحی تقریب شروع ۔ملی نغمے سن کرکئی تماشائیوں کی آنکھوں میں آنسوآگئے 

 آسٹریلوی کھلاڑی نے سربریڈمین کا  آج کی کرکٹ سے موازنہ کرکے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا

datetime 9  فروری‬‮  2017

 آسٹریلوی کھلاڑی نے سربریڈمین کا  آج کی کرکٹ سے موازنہ کرکے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا

سڈنی ( آن لائن ) سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر راڈنی ہاگ کاکہنا ہے کہ عظیم سربریڈمین دورحاضر میں 100کے قریب ایوریج سے اسکور نہیں کرپاتے، آج کی کرکٹ زیادہ کمپی ٹیٹیواور مشکل ہے. سرڈان بریڈمین ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین بیٹسمین کہلاتے ہیں، ان کی اوسط99.94 اور 52 ٹیسٹ میں29سنچریوں کا ریکارڈ شائد… Continue 23reading  آسٹریلوی کھلاڑی نے سربریڈمین کا  آج کی کرکٹ سے موازنہ کرکے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا

پاکستان سپرلیگ کی کوریج کیسے کی جائے گیَ ،آئی سی ایل سمیت دنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے ستون حیران 

datetime 9  فروری‬‮  2017

پاکستان سپرلیگ کی کوریج کیسے کی جائے گیَ ،آئی سی ایل سمیت دنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے ستون حیران 

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے حکام نے کہاہے کہ دوسرے ایڈیشن میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔انہوں نے مزید بتایاکہ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہو گا کہ میچز کے دوران ڈرون کیم کا استعمال ہو گا۔جس سے کرکٹ میچز کو مزید دلچسپ اور واضح بنایا جائے گا۔ دوسری جانب پی… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ کی کوریج کیسے کی جائے گیَ ،آئی سی ایل سمیت دنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے ستون حیران 

پاکستان سپرلیگ ،پشاورزلمی کے اہم غیرملکی کھلاڑی نے لاہورمیں فائنل کھیلنے سے انکارکردیا

datetime 9  فروری‬‮  2017

پاکستان سپرلیگ ،پشاورزلمی کے اہم غیرملکی کھلاڑی نے لاہورمیں فائنل کھیلنے سے انکارکردیا

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ میں پشاورزلمی کی طرف سے کھیلنے والے برطانوی کرکٹ ٹیم کے کپتان این مورگن نے لاہورمیں فائنل ہونے کی صورت میں کھیلنے سے انکارکردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق این مورگن جوکہ پاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایڈیشن میں بھی پشاورزلمی کی طرف سے کھیل رہے ہیں ۔ این مورگن کے علاوہ پشاورزلمی میں شامل دیگرتمام غیرملکی کھلاڑیوں نے… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ ،پشاورزلمی کے اہم غیرملکی کھلاڑی نے لاہورمیں فائنل کھیلنے سے انکارکردیا

کامیاب ازدواجی زندگی کےرازبتانے والی ثانیہ مرزاکےلئے پریشانی کی خبر

datetime 9  فروری‬‮  2017

کامیاب ازدواجی زندگی کےرازبتانے والی ثانیہ مرزاکےلئے پریشانی کی خبر

حیدر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ٹینس سٹار کھلاڑی ثانیہ مرزا کو ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے مبینہ طور پر ٹیکس چوری کے سلسلے میں نوٹس جاری کر دیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا کہ وہ 16 فروری تک ذاتی حثیت میں یا پھر ان کا وکیل حاضر ہو۔ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں واضح نہیں کیا… Continue 23reading کامیاب ازدواجی زندگی کےرازبتانے والی ثانیہ مرزاکےلئے پریشانی کی خبر