اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

پاکستان سپرلیگ ،پشاورزلمی کے اہم غیرملکی کھلاڑی نے لاہورمیں فائنل کھیلنے سے انکارکردیا

datetime 9  فروری‬‮  2017 |

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ میں پشاورزلمی کی طرف سے کھیلنے والے برطانوی کرکٹ ٹیم کے کپتان این مورگن نے لاہورمیں فائنل ہونے کی صورت میں کھیلنے سے انکارکردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق این مورگن جوکہ پاکستان سپرلیگ کے دوسرے ایڈیشن میں بھی پشاورزلمی کی طرف سے کھیل رہے ہیں ۔

این مورگن کے علاوہ پشاورزلمی میں شامل دیگرتمام غیرملکی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل کویقین دہانی کرادی ہے کہ وہ پاکستان سپرلیگ کافائنل لاہورمیں کھیلنے کےلئے تیارہیں ۔پشاورزلمی کے مالک جاوید آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک پیغا م میں کہاہے کہ برطانوی ٹیم کے کپتان این مورگن کے علاوہ ہماری ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کی صورت میں لاہورمیں کھیلنے کےلئے تیارہیں دوسر ی طرف پاکستان کرکٹ بورڈنے کہاہے کہ اگرلاہورمیں ہونے والے فائنل جوغیرملکی کھلاڑی  نہیں کھیلیں گے توٹیموں کومتبادل کھلاڑی فراہم کئے جائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…