پاکستان سپرلیگ ، کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈکو44رنزسے شکست دے دی
شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کے ناک آئوٹ مرحلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ کوشکست ہوگئی اورکراچی کنگزنے میچ 44رنز سے جیت لیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 127 رنز کا ہدف دیا ہے، رومان رئیس نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 شکار کئے۔شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ ، کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈکو44رنزسے شکست دے دی











































