جاویدآفریدی نے یونس خان کیلئے بڑا اعلان کردیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ میں پشاو رزلمی کے مالک جاوید آفریدی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی یونس خان کو10ہزارتاریخی رنزبنانے پران کےلئے ایک’’ خاص تحفے‘‘ کااعلان کیاہے ۔پشاورزلمی کے مالک جاوید آفریدی نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ یونس خا ن نے 10ہزاررنزکرکے پاکستان کانام دنیابھرمیں روشن کردیاہے اورقومی کرکٹرکے اس کارنامے کوجتنابھی سراہاجائے کم ہے ۔… Continue 23reading جاویدآفریدی نے یونس خان کیلئے بڑا اعلان کردیا







































