ٹیم مینجمنٹ، سینئر کرکٹرز کا سرفراز احمد کی کپتانی پر اعتماد کا اظہار، بغاوت کی افواہیں مسترد
ڈینڈن(آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ اور سینئر کھلاڑیوں نے سرفراز احمد کی کپتانی پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ٹیم میں بغاوت کی افواہوں کو مسترد کردیا۔ڈینڈن میں پریکٹس سیشن کے بعد گراونڈ میں ہونے والی ٹیم میٹنگ میں سنیئر کرکٹرز اور ٹیم انتظامیہ نے کپتان سرفراز احمد کی قیادت پر مکمل… Continue 23reading ٹیم مینجمنٹ، سینئر کرکٹرز کا سرفراز احمد کی کپتانی پر اعتماد کا اظہار، بغاوت کی افواہیں مسترد