ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

کیپ ٹاؤن میں خشک سالی کا مسئلہ، بھارتی ٹیم کا 8500 ڈالر عطیہ

datetime 1  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیپ ٹاؤن(سی پی پی) بھارتی ٹیم نے کیپ ٹان میں متاثرین خشک سالی کیلیے 8500 ڈالر عطیہ کر دیے۔بھارتی اور جنوبی افریقی کرکٹرز نے کیپ ٹان میں متاثرین خشک سالی کیلیے 8500 ڈالر عطیہ کیے تاہم یہ رقم غریب افراد کو پانی کی بوتلیں فراہم کرنے اور کنوں کی کھدائی پر خرچ کی جائے گی۔

بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور میزبان قائد فاف ڈو پلیسی نے تیسرے ٹوئنٹی 20 میچ کے بعد مشترکہ طور پر ایک لاکھ رینڈ متاثرین خشک سالی کیلیے کام کرنے والی ایک فانڈیشن کے سپر کیے۔یاد رہے کہ کیپ ٹان کو اس وقت بدترین خشک سالی کا سامنا ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…