جمعہ‬‮ ، 13 دسمبر‬‮ 2024 

کیپ ٹاؤن میں خشک سالی کا مسئلہ، بھارتی ٹیم کا 8500 ڈالر عطیہ

datetime 1  مارچ‬‮  2018

کیپ ٹاؤن میں خشک سالی کا مسئلہ، بھارتی ٹیم کا 8500 ڈالر عطیہ

کیپ ٹاؤن(سی پی پی) بھارتی ٹیم نے کیپ ٹان میں متاثرین خشک سالی کیلیے 8500 ڈالر عطیہ کر دیے۔بھارتی اور جنوبی افریقی کرکٹرز نے کیپ ٹان میں متاثرین خشک سالی کیلیے 8500 ڈالر عطیہ کیے تاہم یہ رقم غریب افراد کو پانی کی بوتلیں فراہم کرنے اور کنوں کی کھدائی پر خرچ کی جائے گی۔… Continue 23reading کیپ ٹاؤن میں خشک سالی کا مسئلہ، بھارتی ٹیم کا 8500 ڈالر عطیہ