جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سریز سے قبل سری لنکن کپتان کپتانی سے دستبردار

datetime 8  اکتوبر‬‮  2026 |

کولمبو (این این آئی) دھننجایا ڈی سلوا نے سری لنکن ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔سری لنکن کرکٹ کے مطابق ٹیسٹ ٹیم کے کپتان دھننجایا ڈی سلوا نے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑ دی

لیکن وہ بطور کھلاڑی ٹیم کے لیے دستیاب رہیں گے۔دھننجایا ڈی سلوا نے سلیکشن کمیٹی کو خط لکھ کر کہا ہے کہ قیادت اب اگلی نسل کو منتقل ہونی چاہیے۔سری لنکا کرکٹ نے دھننجایا ڈی سلوا کے کیریئر کے باقی حصے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔سری لنکن میڈیا کے مطابق کوشل مینڈس کو ٹیسٹ ٹیم کا عبوری کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ سری لنکا نے اگلے ماہ پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنی ہے جس کا پہلا میچ 9 سے 13 نومبر تک راولپنڈی جبکہ دوسرا میچ 17 سے 21 نومبر تک قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جانا ہے۔

سری لنکن کرکٹ نے ٹیسٹ سیریز کے لیے نئے کپتان اور اسکواڈ کا اعلان بھی کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…