پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

آئی سی سی رینکنگ؛ ون ڈے میں کوہلی کی تنزلی، بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

datetime 7  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلئیرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی جانب سے تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ فارمیٹ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن ٹاپ پوزیشن سے محروم ہوگئے جبکہ انگلیںڈ کے جو روٹ نے 872 ریٹنگ پوائنٹس کیساتھ پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔کین ولیمسن 859 پوائنٹس کیساتھ دوسرے، بابراعظم ایک درجہ ترقی پاکر 768 پوائنٹس کیساتھ تیسرے جبکہ ڈیرل مچل چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔

اسی طرح ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم کی بادشاہی برقرار ہے، وہ 824 پوائنٹس کیساتھ پہلی پوزیشن پر قابض ہیں جبکہ بھارت کے شبمن گل دوسرے، کپتان روہت شرما ایک درجہ ترقی کے بعد تیسرے اور کوہلی تنزلی کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر آگئے ہیں۔بالرز کی رینکنگ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ٹیسٹ میں روی ایشون پہلی، ون ڈے میں جنوبی افریقی اسپنر کیشو مہاراج پہلی جبکہ ٹی20 میں عادل راشد کا پہلا نمبر پر برقرار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…