اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامر نے اپنی اور بیٹی کی ویڈیو شیئر کردی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامر نے اپنی اور بیٹی کی ویڈیو شیئر کردی۔محمد عامر نے اپنی بیٹی منشا کے ساتھ ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے بیٹی اْن کی گود میں بیٹھی باتیں کررہی ہے۔محمد عامر نے ویڈیو کے ساتھ لکھا کہ ’منشا، ! بابا ہمیشہ آپ کو سنیں گے ۔یاد رہے کہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نرجس کے ساتھ ستمبر 2016 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔ اْن کے ہاں 2017 میں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام انہوں نے منشا رکھا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…