انا للہ وانا الیہ راجعون لیجنڈ پاکستانی معروف کھلاڑی انتقال کر گئے

19  اگست‬‮  2019

واہ کینٹ( آن لائن) پاکستان ہاکی لیجنڈ گولڈ میڈلسٹ اولمپئن ذاکر حسین انتقال کرگئے،ان کی نماز جنازہ آج شام ساڑھے 4 بجے مسجد گلشن انور جناح کالونی ،واہ کینٹ میں ادا کی جائیگی۔1968ء کے میکسیکو سٹی اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ گول کیپر اولمپین ذاکر حسین کی زندگی کا 90 سالہ باب تمام ہوا۔ اولمپین ذاکر حسین نے 1956 ء

میلبورن اولمپکس سلور میڈلسٹ، 1968ء میکسیکو سٹی اولمپکس گولڈ میڈلسٹ، 1958ء ٹوکیو ایشین گیمز گولڈ میڈلسٹ، 1962 ء جکارتہ ایشین گیمز گولڈ میڈلسٹ ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔اقوام عالم میں سبز ہلالی پرچم بلند کرنے والے اولمپین ذاکر حسین دار فانی سے کوچ کرکے اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ مرحوم کے پسماندگان میں 2 بیٹے اور 3 بیٹیاں شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…