بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

سنسناٹی ماسٹرز ٹینس مینز ڈبلز فائنل، ٹاپ سیڈڈ کولمبین جوڑی کو اپ سیٹ شکست کا سامنا

datetime 19  اگست‬‮  2019 |

واشنگٹن ( آن لائن) کروشیا کے ایوان ڈوڈگ اور ان کے سلواکین جوڑی دار فلپ پولاسیک نے سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز ایونٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میچ میں رابرٹ فاراح اور جان سیباسٹین پر مشتمل ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ جوڑی کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔امریکا میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز

فائنل میں کروشیا کے ایون ڈوڈگ اور ان کے سلواکیہ کے جوڑی دار فلپ پولاسیک نے سخت مقابلے کے بعد رابرٹ فاراح اور جان سیباسٹین پر مشتمل ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ جوڑی کو پہلے سیٹ میں 4-6 کی شکست کے باوجود اگلے دونوں سٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 10-6 سے اپ سیٹ شکست دیکر ٹورنامنٹ جیت لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…