ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

سنسناٹی ماسٹرز ٹینس، میڈیسن کیز نے ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا

datetime 19  اگست‬‮  2019 |

واشنگٹن (آن لائن) امریکا کی نامور ٹینس سٹار میڈیسن کیز نے سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز ایونٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میچ میں دو مرتبہ کی گرینڈ سلام چیمپئن حریف روسی کھلاڑی سوتیلاناکزنٹسوا کو شکست دیکر رواں سال کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔امریکا میں جاری ایونٹ میں

کھیلے گئے ویمنز سنگلز فائنل میں امریکا کی میڈیسن کیز کا مقابلہ دو مرتبہ کی گرینڈ سلام چیمپئن روسی کھلاڑی سوتیلاناکزنٹسوا سے تھا جس میں میزبان کھلاڑی نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے سوتیلاناکزنٹسوا کو ٹائی بریک پر 7-5 اور 7-6(7-5) سے زیر کر کے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…