جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

سابق کپتان مصباح الحق کو پی سی بی میں کونسی ذمہ داریاں دی جا سکتی ہیں ، امکان روشن

datetime 7  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق کپتان مصباح الحق اور محمد اکرم کو نئے کوچنگ سیٹ اپ کا حصہ بنانے کا امکان روشن ہوگیا ۔پی سی بی کے مجوزہ پلان کے مطابق مصباح الحق کو ہیڈ کوچ یا بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں سونپی جاسکتی ہیں۔ بولنگ کوچ کے لیے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ اور سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد اکرم مضبوط امیدوار

ہیں۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کے مجوزہ پلان کے مطابق ملکی کوچز اور غیر ملکی کوچز کو نئے سیٹ اپ کا حصہ بنایا جائے گا۔ ایک تجویز کے مطابق اگر اپنے معیار کے مطابق غیر ملکی ہیڈ کوچ سے معاملات طے نہ پا سکے تو مصباح الحق کو بیٹنگ کوچ کے ساتھ ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں دے دی جائیں گی۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…