اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

بھارتی بیٹسمین پرتھوی شا کا ڈوپنگ میں پابندی کے دورانیے میں آئی پی ایل کھیلنے کا انکشاف

datetime 1  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بھارتی بیٹسمین پرتھوی شا کا ڈوپنگ میں پابندی کے دورانیے میں آئی پی ایل کھیلنے کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی بورڈ کی جانب سے گزشتہ روز ان پر ڈوپنگ ٹیسٹ میں ناکام رہنے کی وجہ سے 8 ماہ کی پابندی عائد کرنے کا اعلان ہوا، جس کا آغاز رواں برس 16 مارچ سے ہوچکا۔

جبکہ اختتام 15 نومبر کو ہونا ہے، اب انکشاف ہواکہ جس مدت کو بی سی سی آئی نے ان کی پابندی کا عرصہ قرار دیا وہ اس وقت آئی پی ایل میں دہلی کیپیٹلز کی نمائندگی میں مصروف تھے۔بورڈ کے کچھ آفیشلز نے نہ صرف اس پابندی کے دورانیے پر سوال اٹھائے بلکہ اسے شرمناک بھی قرار دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…