منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

میچ کے دوران افغانیوں کی ایسی شرمناک حرکت کہ پاکستانیوں میں غم و غصے کی لہردوڑ گئی ،برطانوی پولیس کا فوری ایکشن ، موقع پر ہی سخت سزا سنا دی

datetime 29  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میچ کے دوران افغانیوں نے مل کر پاکستانی پرچم والی ٹی شرٹ پہنے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، جبکہ پاس موجود افراد انہیں چھڑانے کے بجائے ویڈیوز بنانے یا پھر ہنسنے میں مصروف ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق افغان شائقین کرکٹ

نے سٹیڈیم کے اندر بھی لڑائی جھگڑا کیا جس پر سکیورٹی اہلکاروں نے انہیں باہر نکال دیا ہے۔یا درہے کہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ءمیں پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ جاری ہے اور افغان ٹیم بیٹنگ کر رہی ہےاور آدھے کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…